
حماس سے ملاقات، سوئس سفیروں کی غزہ میں داخلے پر پابندی
جمعرات-30-نومبر-2017
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت سے ملاقات کرنے پر سوئس سفارت کاروں پر تاحکم ثانی غزہ کی پٹی میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت سے ملاقات کرنے پر سوئس سفارت کاروں پر تاحکم ثانی غزہ کی پٹی میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
جمعرات-30-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں طے پانے والا مصالحتی معاہدہ تزویراتی حکمت عملی ہے۔ مصالحت کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
پیر-27-نومبر-2017
اسرائیل فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر نئی فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔ پانچ روز تک جاری رہنے والی ان مشقوں کے ذریعے اسرائیلی فوج کی جنگی استعداد کو بڑھانانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پیر-27-نومبر-2017
اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی میں کسی وزارت یا انتظامی شعبے کی نگران اور ذمہ دار نہیں رہی ہے۔ حماس نے تمام مقامی انتظامی کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں اور تمام انتظامی اختیارات فلسطینی قومی حکومت کو سپرد کر دیے ہیں۔
پیر-27-نومبر-2017
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر سماجی کارکنان نے ایک خاکے پر مشتمل فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کا تصوراتی خاکہ پیش کیا ہے۔
جمعہ-24-نومبر-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے راستے سے غزہ کی پٹی کو بھیجا گیا درجنوں ٹن تجارتی سامان لوٹ لیا۔ صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تجارتی سامان میں ایسی اشیاء بھی شامل تھیں جو فلسطینی مزاحمت کاروں کے لیے بھیجی جا رہی تھیں۔
بدھ-22-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے رکن اور قاہرہ میں جاری قومی مصالحتی مذاکراتی ٹیم میں شامل صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی دھڑے سنہ 2011ء میں طے پائے مفاہمتی فارمولے کو عملی شکل دینے پر متفق ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان معاہدہ قوم کےلیے خوش خبر اور غیرمعمولی کامیابی ہے، اسے ناکام بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منگل-21-نومبر-2017
قطر نے سعودی عرب کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی سپرستی ختم کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی امداد کا مقصد جنگ سے تباہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو ہے اور یہ امداد جاری رکھی جائے گی۔
منگل-14-نومبر-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے تین فلسطینی شہریوں پر فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں سرگرم تنظیموں کو رقوم کی منتقلی کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔
ہفتہ-11-نومبر-2017
فلسطینی وزیر تعلیم نے غزہ کی پٹی کی جامعات کے لیے 51 لاکھ شیکل کی گرانٹ کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم جامعات میں تعلیمی معیار بہتر بنانے، جامعات کی توسیع اور سائنسی تحقیق کے شعبوں پر صرف کی جائے گی۔