یکشنبه 04/می/2025

غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

اسرائیلی فوج نےمشرقی غزہ سے ایک راکٹ حملے کے دعوے کے بعد الشجاعیہ کالونی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز پر بمباری کی ہے۔

محمود عباس اور حکومت غزہ کے عوام کے مسائل کے ذمہ دار ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےعوام کو درپیش مسائل کی تمام ترذمہ داری صدر محمود عباس اور فلسطینی حکومت پر عاید کی ہے۔

اسرائیلی بمبار طیاروں نے غزہ پٹی پر وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

غزہ میں آج’دفاع القدس‘ کے لیے ملین مارچ کا انعقاد

فلسطین کی تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر آج غزہ کی پٹی میں ’دفاع القدس‘ ملین مارچ منعقد کررہی ہے۔

اسرائیل کا علی الصباح خان یونس پر فضائی حملہ

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے مختلف حصوں پر بمباری کی گئی ہے۔

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی، سرایا القدس کے دو جانباز شہید ہو گئے

فلسطینی وزارت صحت کے ایک اعلان کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والے فلسطینی مجاہدین کا تعلق سرایا القدس سے بتایا جاتا ہے۔

اسرائیلی فوج کا غزہ پربہ یک وقت زمینی اور فضائی حملہ

قابض اسرائیلی فوج نےفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں کے مشرق میں متعدد مقامات ٹینکوں سے شدید گولہ باری کی ہے۔

جمعہ کوغزہ میں ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف ملین مارچ کی کال

فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف آئندہ جمعہ کو غزہ کی پٹی میں ملین مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت طاقت کا توازن اوربلیک میلنگ!

گذشتہ چند ہفتوں کے دوران صہیونی دشمن نے اپنی روایتی دشمنی اور جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر کئی حملے کیے ہیں۔ یہ حملے زمینی اور فضائی دونوں افواج کی طرف سے کیے گئے۔

غزہ کے تین ہزار اہلکاروں کو سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے کا فیصلہ

فلسطینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پچھلی حکومت کے دور میں بھرتی ہونے والے 3 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کونئی حکومت کی سیکیورٹی فورسز میں شامل کیا جائے گا۔