یکشنبه 04/می/2025

غزہ

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کا ٹرک الٹنے سے متعدد فوجی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کا ایک ٹرک الٹنے سے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

بجلی کے بحران نے غزہ کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ایک بار پھرغزہ کی پٹی میں جاری بجلی سمیت دیگر بحرانوں کے سنگین نتائج پر انتباہ کیا ہے۔

غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کا احتجاج

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینی بچوں نے غزہ کی ناکہ بندی اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جلوس نکالا۔ احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اور بچیاں شریک تھیں۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعہ کو علی الصباح غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک رصدگاہ پر بمباری کی۔

غزہ میں گیس سیلنڈر کا دھماکہ،8 افراد جاں بحق، 20 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں جمعرات کی شام ایک خاندانی جھگڑے اور اس دوران ایک گھر میں موجود گیس سیلنڈر کے دھماکے کےنتیجے میں کم سے کم 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

غزہ کےاسپتالوں میں بحران،عالمی ادارہ صحت نےخطرے کی گھنٹی بجا دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں میں طبی سہولیات کے فقدان، ایندھن کی کمی اور دیگر مسائل کے باعث غزہ میں ایک نئے المیے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غزہ تباہی کے دھانے پر، عالمی برادری فوری مدد کرے:ریڈ کراس

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ریڈ کراس‘ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کا شکار فلسطینی علاقہ غزہ تباہی کے دھانے پر ہے جو کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ’رفح‘ مسلسل بند، فلسطینی عوام پریشان

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی دنیا سے زمینی رابطے کی واحد گذرگاہ ’رفح‘ مسلسل کئی ماہ سے بند ہے جس کے باعث محصورین غزہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

غزہ کی پٹی میں شادی اور طلاق کی شرح میں نمایاں کمی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں طلاق اور شادی بیاہ کے تناسب میں 2017ء کے دوران 10 فی صد کمی دیکھی گئی۔

غزہ کے ہزاروں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں ایندھن اور دیگر ضروری طبی سامان کی قلت کے باعث صحت کا ایک سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔