یکشنبه 04/می/2025

غزہ

اسرائیلی فوج نے کوریج کرنے والے 10 صحافیوں کو گولیاں ماردیں

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بھی براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 صحافی زخمی ہوگئے۔

غزہ کی سرحد پر ’واپسی احتجاجی کیمپوں‘ میں طویل مطالعہ کی زنجیر

فلسطینی سماجی کارکنان کی جانب سے مشرقی غزہ میں نام نہاد صہیونی ریاست کی سرحد پرلگائے گئے ’واپسی احتجاجی دھرنے‘ کے موقع پر احتجاجی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

غزہ میں مظاہرین کا قتل عام،فلسطین عالمی عدالت سے رجوع

فلسطینی حکومت نے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ ’یوم الارض‘ کے موقع پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 17 نہتے مظاہرین کے قتل عام کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حالیہ ’یوم الارض‘ مظاہروں میں شہداء کی تعداد 18 ہو گئی

فلسطین کے علاقے غزہ میں 30 مارچ جمعۃ المبارک کو ’یوم الارض‘ عظیم الشان ملین مارچ اور ریلیوں کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی چل بسا جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔

اقوام متحدہ کا غزہ میں 16 فلسطینیوں کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین میں کل 30 مارچ جمعۃ المبارک کو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 16 فلسطینی شہریوں کی شہادت پر عالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ نے غزہ میں سولہ فلسطینیوں کی شہادت کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی گاڑیاں نذرآتش

فلسطین کے علاقے غزہ کی سرحد پر مشتعل فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔

غزہ کے قریب یہودیوں کو فلسطینیوں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی ہدایت

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب آباد کیے گئے آباد کاروں کو فلسطینیوں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔

غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی آبادی 40 لاکھ 78 ہزار ہوگئی

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی کی آبادی 40 لاکھ 78 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

مشین گن کی گولی سے صہیونی خوف طشت ازبام !

صہیونی ریاست کو اپنے فضائی دفاعی شیلڈ’آئرن ڈوم‘ پر بڑا فخر اور ناز ہے۔ صہیونی ریاست کا دعویٰ ہے کہ ’آئرن ڈوم‘ فلسطینی مزاحمت کاروں بالخصوص غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے راکٹوں سے دفاع کا موثر نظام ہے۔