
اسرائیل کا غزہ کی سمندری شکارگاہ کی توسیع اور دیگر اقدامات کا اعلان
ہفتہ-31-جولائی-2021
اسرائیلی حکومت نے کل جمعے کی صبح سے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے مقابل شکار کے لیے اجازت یافتہ علاقے میں توسیع اور بعض دوسرے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-31-جولائی-2021
اسرائیلی حکومت نے کل جمعے کی صبح سے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے مقابل شکار کے لیے اجازت یافتہ علاقے میں توسیع اور بعض دوسرے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-30-جولائی-2021
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے سمندر میں ایک کارروائی کے دوران بیت لاھیا کے مقام سے دو فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔
جمعہ-16-جولائی-2021
امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز‘ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسط مئی کو مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت کی تفصیلات شائع کی ہیں۔
ہفتہ-19-جون-2021
اسرائیلی ڈرون طیاروں نے جمعے کی صبح غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ہفتہ-17-اپریل-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی کل جمعہ کے روز کی گئی بمباری پر ترکی نے شدید مذمت کی ہے۔
بدھ-24-مارچ-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
ہفتہ-20-فروری-2021
قابض صہیونی ریاست نے تازہ بارشوں کے نتیجے میں پانی سے ڈیم بھر جانے کے بعد بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ڈیموں کے منہ کھول دیے جس کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں وسیع پیمانے پر فصلیں زیرآب آنے سے بھاری نقصان پہنچا ہے۔
بدھ-17-فروری-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مزاحمتی قوتوں نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں کرونا ویکسین پہنچانے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے تاکہ اسرائیل غزہ کو ویکسین کی فراہمی میں رکاوٹ کھڑی نہ کرے۔
جمعرات-4-فروری-2021
اسرائیلی فوج نے محاصرہ زدہ غزہ کے شہریوں پر غاصبانہ پالیسیوں کے تسلسل میں فلسطینی مچھیروں اور کسانوں پر حملے کئے ہیں۔ ان حملوں کے علاوہ ایک فلسطینی شہری کو غزہ کی حدود سے اغوا کر لیا گیا۔
جمعرات-4-فروری-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک طرف اسرائیلی ریاست کی طرف سے معاشی ناکہ بندی مسلط ہے اور دوسری طرف شہریوں میں کینسر جیسے خطرناک اور جان لیوا امراض میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع یورپی اسپتال میں محکمہ آنکولوجی کے سربراہ ڈاکٹراحمد الشرافا نے بتایا کہ حالیہ برسوں کے دوران کینسر کے مریضوں کی تعداد 8،644 تک پہنچ گئی ہے ، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں سالانہ 2 ہزار کیسز ریکارڈ ہورہے ہیں۔