غزہ میں بے گھر افراد پر بمباری میں ایک ہی خاندان کے سات افراد شہید
پیر-23-دسمبر-2024
خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر بمباری کے نتیجےمیں ایک ہی خاندان میں سات فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے مواصی کے مقام پر اسرائیلی بمباری میں متعدد شہری شہید اور […]