
غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی
پیر-17-مارچ-2025
غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین رمضان المبارک وسط میں پہنچ چکا ہے اور غزہ کے فلسطینی تاریخ کے شدید بحرانوں سے گزر رہے ہیں۔ کرم شالوم راہداری کی مسلسل بندش سے اشیائے خوردو نوش کی شدید قلت ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینی […]