پنج شنبه 20/مارس/2025

غزہ کی ناکہ بندی

غزہ میں ملبے کے انبار اور فلسطینیوں کے لیے سامان افطار

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین جیسے جیسے سورج غروب ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے تباہ شدہ غزہ کے ملبے میں رہنے والے فلسطینی خاندان کا دستر خوان افطاری کے اخوان کے ساتھ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ دستر خوان پر کھجوروں کے علاوہ کچھ زیتون کے دانے ہیں اور روٹی کے بچے ہوئے […]

ہم غزہ میں آبادیاتی تبدیلی کو سختی سے مسترد کرتے ہیں:یورپی یونین

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کٰ اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی کایا کالس نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک غزہ کی پٹی میں آبادیاتی تبدیلیوں کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہیں جس سے مشرق وسطیٰ کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں […]

اجتماعی سزا اور بلیک میلنگ کی اسرائیلی پالیسیاں غزہ کو قحط کی طرف لے جا رہی ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی میں قحط سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےقابض اسرائیلی حکام نے مسلسل دسویں روز بھی کراسنگ بند کر کے اجتماعی سزا اور سیاسی بلیک میلنگ کی اپنی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ حماس نے منگل کے روز ایک اخباری بیان میں کہاکہ "قابض […]

غزہ میں صاف پانی کی شدید قلت , 90 فیصد آبادی پانی سے محروم ہے:یونیسیف

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانی کی شدید قلت سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ اس وقت 10 میں سے صرف ایک شخص کو پینے کا صاف پانی میسر ہے۔ اس طرح غزہ کی 90 فیصد آبادی پانی […]

ہم غزہ میں امداد پہنچانے کےحوالے سےاسرائیل کو دی گئی ڈیڈ لائن پر قائم ہیں: الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہاہے کہ ان کی جماعت "غزہ کی پٹی میں امداد پہنچانے کے لیے مقرر کردہ ڈیڈ لائن کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے اور مسلح افواج آپریشن کے لیے تیار ہیں”۔ الحوثی نے مزید کہا کہ "غزہ کی پٹی میں […]

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی بند کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے:ہالینڈ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بجلی کی بندش "تشویش کا باعث” ہے اور انسانی امداد اور بنیادی خدمات کو روکنا "بین الاقوامی قانون کے منافی ہے”۔ اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں ویلڈ کیمپ نے اسرائیل […]

ہمیں غزہ میں بھوک کے بحران کی طرف لوٹنے کے خطرے کا سامنا ہے:لازارینی

مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے اسرائیل کی جانب سے کراسنگ کی بندش اور امداد کے داخلے کو روکنے کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں بھوک کے بحران کی طرف لوٹنے کے خطرے سے خبردار […]

ثالث ممالک قابض اسرائیل کو غزہ سے انخلاء کے شیڈول پر عمل کرنے کا پابند بنائیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے ثالثوں اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض فوج کے انخلا کے طے شدہ شیڈول کے ساتھ وابستگی کو یقینی بنانے کے لیے مداخلت کریں اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات "بغیر کسی تاخیر کے” دوبارہ […]

نسل کشی کے جرم کا تسلسل، قابض فوج نے غزہ کی بجلی مکمل طور پر منقطع کر دی

غزہ کی بجلی مکمل طور پربند

حماس کا غزہ میں فاقہ کشی اور محاصرے کے جرم کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف قابض اسرائیل کے ذریعے بھوک اور محاصرے کے وحشیانہ جرم کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کریں اور فاشسٹ جنگی مجرموں کو ان کے انسانیت کے خلاف […]