جمعه 09/می/2025

غزہ کی ناکہ بندی

غزہ میں فلسطینی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام 575ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ مسلسل 575 دن سے جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کئے جبکہ خوراک کی فراہمی پر عائد پابندی کی وجہ سے قحط کے حالات میں شہری […]

غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کرنے والے فریڈم فلوٹیلا جہاز پراسرائیلی فوج کا حملہ

مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ رات مالٹا کے قریب غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فریڈم فلوٹیلا کے ایک بحری جہاز پر قابض اسرائیلی ڈرون نے بمباری کی، جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ الجزیرہ کے مطابق "الضمیر” نامی یہ بحری جہاز تیونس سے آرہا تھا جس میں انسانی حقوق کے 30 […]

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 18 فلسطینی شہید ، 77 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری تباہی کی جنگ کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید اور 77 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت نے اپنے یومیہ شماریاتی بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے […]

غزہ قحط کا شکار ہوچکا، سات لاکھ افراد بھوکے اور پیاسے ہیں: عالمی ادارہ خوراک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ خوراک ’ ڈبلیو ایف پی‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال انتہائی نازک مرحلے پر پہنچ گئی ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پروگرام میں خوراک کی امداد کا ذخیرہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، کیونکہ […]

حماس کا غزہ میں منظم غذائی قلت کے خاتمے کے لیے قابض ریاست پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ نیتن یاہو حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں بھوک کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم، بین الاقوامی برادری کی بے حسی کا نتیجہ اور بین الاقوامی عدالتی اداروں کے لیے ایک چیلنج ہے۔ حماس […]

غزہ :شہری دفاع کی دو تہائی گاڑیاں ایندھن کی قلت کے باعث سروس سے باہر ہوچکیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں اس کی گاڑیوں کو چلانے کے لیے مختص ایندھن ختم ہو گیا ہے۔ ایسی صورت حال جو کہ ایک انسانی تباہی کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اسرائیل تباہ کن جارحیت کی جنگ جاری رکھے […]

غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور خوراک کراسنگز پر پڑی خراب ہو رہی ہے: انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نےایک بار پھر غزہ میں صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ زدہ علاقے میں فوری امداد اور خوراک کی فراہمی پرزور دیا ہے۔ انروا کی طرف سے منگل کو جاری […]

جنوبی غزہ میں شہری دفاع کے پاس موجود ایندھن کا ذخیرہ ختم ہوچکا، تمام گاڑیاں بند

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں فائر فائٹنگ، ریسکیو اور ایمبولینس گاڑیوں کو چلانے کے لیے درکار ایندھن ختم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے اس کی 12 میں سے 8 گاڑیوں کی نقل و حرکت بند ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو […]

غزہ میں آٹے کا ذخیرہ ختم ہوچکا،’انروا‘ فوری طور پر امداد سے لدے تین ہزار ٹرکوں کو لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے پاس آٹے کی سپلائی ختم ہو گئی ہے۔ قبل ازیں "ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ نے 25 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ غزہ میں اس کے پاس خوراک کا ذخیرہ […]

عالمی تنظیموں کا غزہ میں طبی سامان کی قلت اور فضلے کے ڈھیروں کے سنگین نتائج پر انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سامان ختم ہو رہا ہے۔اس کے 16 ٹرک محصور غزہ میں داخل ہونے کی اجازت کے منتظر ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘نے بھی خبردار کیا ہے کہ غزہ میں فضلہ جمع […]