سه شنبه 18/مارس/2025

غزہ کی ناکہ بندی

یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی انسانی امداد پر عاید پابندی اٹھانے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے غزہ میں ضرورت مند لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے انسانی امداد کی فراہمی پر ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو ایک بیان میں انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ "یورپی یونین غزہ کی پٹی کے لوگوں کی […]

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی  غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین رمضان المبارک وسط میں پہنچ چکا ہے اور غزہ کے فلسطینی تاریخ کے شدید بحرانوں سے گزر رہے ہیں۔ کرم شالوم راہداری کی مسلسل بندش سے اشیائے خوردو نوش کی شدید قلت ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینی […]

ہم اس ماہ کے آغاز سے غزہ تک کوئی سامان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے:ڈبلیو ایف پی

مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہےکہ وہ 2 مارچ سے غزہ کی پٹی میں خوراک کی کوئی اشیا پہنچانے کے قابل نہیں ہے۔ قابض اسرائیل کی طرف سےغزہ کی انسانی اور تجارتی سامان کی تمام سرحدی گزرگاہوں کی بندش کےبعد ان کے لیے فلسطینی علاقوں میں امداد پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ […]

ا غزہ کی امداد اور سرنگوں کی بندش کے شہریوں کی صحت پر سنگین نتائج برآمد ہوں گے:اقوام متحدہ

ایجنسیاں – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائےانسانی امور (اوچا) نے کہا کہ غزہ میں سامان کے داخلے کے لیے کراسنگ کی بندش سے اس کے شراکت داروں کے ساتھ ضرورت مندوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کی صلاحیت پر منفی اثر پڑتا ہے۔ او سی ایچ اے کے دفتر نے ایک بیان […]

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ تیزی سے ختم ہو رہا ہے:اقوام متحدہ کی وارننگ

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ ختم

دنیا نے اپنی ذمہ داریاں نہ سنبھالیں تو غزہ دوبارہ قحط کا شکار ہو جائے گا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ کی پٹی میں بہت سے بنیادی مواد اور غذائی سپلائیز کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، جس سے آبادی کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور ان کے بحران میں اضافہ ہو گا۔ […]

اسرائیل غزہ کے لیے انسانی امداد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے:جرمنی

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمن وزارت خارجہ کی ترجمان کیتھرین ڈیشاؤر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کے لیے انسانی امداد کی معطلی کے حوالے سے بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی تعمیل کرے۔ بدھ کے روز ایک پریس بیان میں ڈیشاور نے غزہ کو انسانی امداد اور بجلی اور […]

عرب وزرائے خارجہ نے امریکی ایلچی کو غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کردیا ہے:مصر

عرب وزرائے خارجہ اجلاس

غزہ کے لوگوں کو بھوکا مارنا جنگی جرم، عرب حکمران بزدل ہیں: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 20 لاکھ فلسطینیوں کو جان بوجھ کر بھوکا مارنا ایک "بڑا اور سنگین جرم” ہے جسے جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے عرب ممالک کے حکمرانوں […]

بجلی کی بندش ایک جنگی جرم ہے جس سے غزہ میں تباہ کن قحط کا خطرہ ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 16 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بجلی کی بندش اور دیر البلح ڈی سیلینیشن پلانٹ کو فراہم کرنے والی بجلی کی محدود لائن کی حالیہ بندش ایک جنگی جرم ہے جس سے غزہ کی پٹی میں ایک تباہ […]