پنج شنبه 08/می/2025

غزہ کی ناکہ بندی

غزہ میں 75 فیصد ریسکیو گاڑیاں بند، ایندھن ختم، بحران سنگین ہوگیا

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ شہری دفاع نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ ایندھن کی شدید قلت کے باعث غزہ کی پٹی میں اس کی 75 فیصد گاڑیاں مکمل طور پر بند ہو چکی ہیں، جس سے ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے […]

ٹرمپ بنجمن نیتن یاھو کے جھوٹ دہرا کر فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: حماس

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک حماس نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں حماس انسانی امداد پر قبضہ کر رہی ہے۔ حماس نے اس بیان کو بنجمن نیتن یاھو کی دہشتگرد حکومت کے جھوٹ کی […]

قابض اسرائیل اور امریکہ کی امدادی منصوبہ بندی بین الاقوامی قانون کی توہین ہے:حماس

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قابض اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے لیے مشترکہ منصوبہ پیش کیے جانے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پیر کے روز جاری اپنے پریس بیان میں […]

قابض اسرائیل کی غزہ میں امدادی منصوبہ بندی انسانی اصولوں کے منافی ہے:اقوامِ متحدہ

نیویارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوامِ متحدہ نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں محصور فلسطینی شہریوں کو خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں، کیونکہ قابض اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ "مکمل محاصرے” کو نو ہفتے مکمل ہو چکے ہیں اور لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ […]

قابض اسرائیل کی نگرانی میں امداد کی تقسیم کا منصوبہ ناقابل قبول ہے: عالمی تنظیموں کا متفقہ اعلان

غزہ – مرکز فلسطینی اطلاعات اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے قابض اسرائیل کے اس منصوبے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس کے تحت غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم اسرائیلی سکیورٹی نگرانی میں کی جانی ہے۔ واضح رہے کہ قابض اسرائیل نے دو ماہ قبل غزہ میں جنگ بندی معاہدے […]

غزہ کے ہسپتال ایندھن کی شدید قلت کا شکار، صرف تین دن کا ذخیرہ باقی: وزارت صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں میں موجود ایندھن صرف تین دن کے لیے کافی ہے، جس کے بعد ان کے مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہ ہے۔ اتوار کے روز جاری ایک مختصر بیان میں وزارت صحت نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج بین […]

رفح میں کویت ہسپتال نے طبی وارننگ جاری کردی، ہسپتال میں ادویات کا ذخیرہ ختم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں واقع کویت کے خصوصی ہسپتال نے ہفتے کے روز اپنے آپریشنز روکنے کا انتباہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اس کا طبی سامان ” ختم ہوگیا ہے۔ وہ بہ مشکل چند دن تک جزوی طورپر طبی امداد فراہم کرسکتے ہیں۔ یہ بات […]

غزہ میں قتل عام کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹوں میں 77 فلسطینی شہید ، 275 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جاری تباہی کی جنگ کے نتیجے میں 77 شہداء اور 275 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے اپنے یومیہ بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے قابض […]

غزہ میں فاقوں سے 57 فلسطینی شہید، شہداء میں بیشتر بچے شامل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اطلاع دی ہے کہ فاقہ کشی کی پالیسی کی وجہ سے پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 57 ہو گئی ہے۔ کراسنگ کی بندش اور امداد، بچوں کے فارمولے اور غذائی سپلیمنٹس کے داخلے پر پابندی کے باعث متاثرین کی تعداد میں مزید اضافے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام 575ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ مسلسل 575 دن سے جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کئے جبکہ خوراک کی فراہمی پر عائد پابندی کی وجہ سے قحط کے حالات میں شہری […]