غزہ پر محمود عباس کی پابندیوں کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی: حماسہفتہ-25-اگست-2018اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کی قیمت صہیونی ریاست کو چکانا ہوگی۔
’اتھارٹی کی پابندیاں، صدی کی ڈیل‘ ٹرینڈ ٹویٹر پر غیر معمولی مقبولپیر-9-جولائی-2018انسانی حقوق کے کارکنوں اور ذرائع ابلاغ کے کارکنان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر ’اتھارٹی کی غزہ پرپابندیاں، ٹرمپ کی صدی کی ڈیل‘ کے خلاف شروع کی گئی مہم کو غیرمعمولی پذیرائی ملی۔
غزہ پر پابندیاں، عباس ’صدی کی ڈیل‘ کو آگے بڑھا رہے ہیں: حماسجمعرات-28-جون-2018اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ غزہ پرپابندیوں کے ذریعے امریکی امن اسکیم ’صدی کی ڈیل’ کو آگے بڑھا رہے ہیں۔