پنج شنبه 01/می/2025

غزہ پر جارحیت

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی میں شدید بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر شدید بمباری کی جس کےنتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

معرکہ فرقان کی داستانِ الم، استقامت اور عزیمت کے مسلسل 12 سال

آج سے 12 سال قبل غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے دو سال کے بعد قابض صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر آتش وآہن کی بارش شروع کی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، متعدد مریض زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے شدید بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم سے کم دو فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور بڑی تعداد میں املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

غزہ پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا تسلسل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی غزہ پر تین مقامات پر بمباری

اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے کل اتوار کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر تین مقامات پر بمباری کی تاہم اس بمباری میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے، بچی سمیت دو افراد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ حملوں اور آتش گیر غباروں کے دوبارہ حملوں کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں اسکول تباہ، محکمہ تعلیم کی شدید مذمت

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری کی جس کے نتیجے میں ایک اسکول تباہ ہوگیا۔ دوسری طرف فلسطینی وزارت تعلیم نے صہیونی فوج کی طرف سے غزہ میں اسکول پر بم باری کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس نے غزہ پر مسلسل اسرائیلی بم باری کو ننگی جارحیت قرار دیا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کی مسلسل بمباری کو فلسیطنی قوم کے خلاف ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شمالی غزہ میں مزاحمت مراکز پر بمباری

قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں'فلسطین' مرکز پر بمباری کی تاہم اس بم باری میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

غزہ میں بمباری میں یرغمالی صہیونیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ 2019ء کے آخر میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے دوران دشمن کے جنگی قیدی بنائے گئے متعدد فوجی بھی زخمی ہوئے تھے۔ تاہم القسام بریگیڈ کی طرف سے اس حوالے سے مزید تفصیل نہیں‌بیان کی گئی۔