پنج شنبه 16/ژانویه/2025

غزہ پر اسرائیلی جنگی جرائم

یمنی مزاحمتی فورسز کی یافا پر بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرون سے بمباری

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج "انصار اللہ” کے فوجی ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیاہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ سریع نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "یمن کی مسلح افواج کی میزائل فورس نے […]

اسرائیلی جارحیت کے دوران 35,168 فلسطینی طلباء شہید اور زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 13,177 طلباء شہید اور 21,991 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان میں […]

کیوبا نے آئی سی سی میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شمولیت اختیار کر لی

ہوانا – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف نے اعلان کیاہے کہ کیوبا نے عدالت کے آئین کے آرٹیکل 63 کی بنیاد پر غزہ میں نسل کشی کے جرائم کی روک تھام اور سزا کے کنونشن کی درخواست سے متعلق کیس میں مداخلت کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف عدالت میں شمولیت کی […]

"غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران 7,820 لاشیں بخارات میں تحلیل ہوگئیں”

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سول ڈیفنس نے 7,820 شہداء کی لاشوں کا ریکارڈ مرتب کیا جنہیں پٹی میں اسرائیلی بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں مکمل یا جزوی طور پربخارات میں تحلیل ہوچکی ہیں۔ اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ […]

اسرائیلی جنگ کی وجہ سے غزہ میں صورتحال شرمناک، سنگین اور ناقابل قبول ہے:پوپ فرانسس

وٹیكن ۔ مركزاطلاعات فلسطین مسیحی کیتھولک فرقے کے سربراہ پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کا 16واں ماہ شروع ہونے پر جنگ کے خلاف تنقید کو تیز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘غزہ میں صورتحال شرمناک ہے۔’ جمعرات کے روز پوپ فرانسس نے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ پر اپنی حالیہ تنقید میں […]

صہیونی دشمن کے مکرہ عزائم کے خلاف مسلم امہ ٹھوس موقف اختیار کرے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی اشاعت کو دشمن کے استعماری عزائم کی ترویج کی ایک نئی اور مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]

’غزہ میں وحشیانہ بمباری میں شدت کا مقصد مزاحمت پرمرضی کی شرائط مسلط کرنا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے عسکری ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید فضائی بمباری کی عسکری اہمیت پر بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس بمباری کا بالواسطہ طور پر تعلق قطری دارالحکومت میں جاری مذاکراتی عمل سے بھی ہے۔ غزہ میں قابض صہیونی […]

امریکہ کی غزہ پرجاری جارحیت کے 11 ماہ اسرائیل کی 22 ارب ڈالرمدد کی

سٹاک ہوم – مرکزاطلاعات فلسطین ایک بین الاقوامی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف "تل ابیب” کی نسل کشی کے آغاز سے لے کر اگست 2024ء تک "اسرائیل” کو 22 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی۔ یہ بات سٹاک ہوم انٹرنیشنل […]

غزہ میں غاصب فوج کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام سے نئے سال کا آغاز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض قابض افواج نے بدھ کی صبح سویرے نئے سال کے آغاز پر غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک نئے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ اس قتل عام میں قابض صہیونی فوج نے پٹی کے مکینوں پرطیاروں سے فضائی بمباری اور توپ خانے سے بمباری کی جس […]

غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں  37 فلسطینی شہید،100 زخمی

قتل عام