یکشنبه 17/نوامبر/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ میں نسل کشی جاری، شہداء کی تعداد 39 ہزار 965 تک جا پہنچی

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ اکتوبر کی 7 تاریخ کو قابض اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 39965 ہو گئی ہے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

غزہ کی رفح کراسنگ بند ہونے سے 100 دنوں میں ایک ہزار فلسطینی بچے شہید

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ 100 دنوں کے دوران رفح سرحدی راہداری کی بندش ایک ہزار سے زائد بیمار اور زخمی بچوں کی شہادت کا سبب بن چکی ہے۔

روز قیامت جب آیسر اور ایسل پوچھیں گی کہ انہیں کس جرم میں قتل کیا گیا؟

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پچھلے دس ماہ کے دوران قابض نازی صہیونی فرعون صفت سفاک فوج نے جس بے دردی سے بچوں کا قتل عام کیا ہے اسے اگر تاریخ کے بڑے بڑے فراعنہ اور بچوں کے قاتل بھی دیکھیں تو کانپ اٹھیں گے۔ امریکی اور مغربی بارود ، بموں اور تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی مدد سے نہتے اور معصوم فلسطینی بچوں کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ ہمیشہ موت کی نیند سلایا جا رہا ہے۔

امریکی اور مغربی اسلحے سےغزہ میں نسل کشی کا 313واں دن

قابض صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی پرامریکی اور مغربی مدد سے مسلسل 313ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہے جس میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی کی تحقیقات اسرائیلی جنگی جرائم ثبوت ہیں:عزت الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رُکن عزت الرشق نے اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ کی جانب سے نازی قابض فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے،سرنگوں اور عمارتوں کی تلاشی کے لیے فلسطینی شہریوں کو استعمال کرنے کے چونکا دینے والے انکشافات کوغزہ میں بار بار کیے جانے والے اسرائیلی جنگی جرائم کا ثبوت قرار دیا ہے۔

فلسطینی نسل کشی جاری، غزہ میں 115 شیر خوار بچے شہید ہوگئے

غزہ میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر 311 دنوں سے جاری نسل کشی کی جنگ میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے۔

تل ابیب پر القسام کی راکٹ باری اسرائیل کی شکست کا ثبوت ہے:تجزیہ کار

فلسطین کے عسکری اور تزویراتی امور کے ماہر کرنل حاتم الفلاحی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر 300 سے زائد دنوں کی جنگ کے بعد وسطی تل ابیب میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی طرف سے راکٹ حملے پیغام ہے قابض فوج ایک بار پھر مزاحمت کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے۔

غزہ میں سرنگوں میں گھسے اسرائیلی فوجیوں پرالقسام کے حملے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح کے جنوب میں واقع تل السلطان محلے میں قابض اسرائیلی فوج پر 3 سرنگوں کے دھانوں پر اس وقت حملے کیےگئے جب فوجی سرنگوں کے اندر گھسے ہوئے تھے۔ ان حملوں میں متعدد قابض فوجی جھنم واصل اور کئی زخمی ہوگئے۔

غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید،88 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن میں 32 فلسطینی شہری شہید اور 88 زخمی ہوگئے۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

امریکی اور مغربی اسلحےسے غزہ میں نسل کشی کا 312 واں روز

امریکہ اور مغربی دنیا کی طرف سے فراہم کردہ تعاون اور مدد سے قابض صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل 312ویں روز قتل عام میں جاری ہے۔ تازہ قتل عام میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔