غزہ کے بچوں کو نفسیاتی اور تعلیمی مدد کی فوری ضرورت ہے: یونیسیف
پیر-19-اگست-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچے موجودہ جنگ سے بری طرح متاثر ہیں اور انہیں فوری طور پر نفسیاتی اور تعلیمی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
پیر-19-اگست-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچے موجودہ جنگ سے بری طرح متاثر ہیں اور انہیں فوری طور پر نفسیاتی اور تعلیمی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
پیر-19-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ دوحہ میں مذاکرات کے آخری دور میں جو کچھ ہوا اس کے بارے میں ثالثوں کی بات سننے کے بعد ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ غاصب صیہونی دشمن ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی مذاکرات تک پہنچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
اتوار-18-اگست-2024
فلسطینی شہری دفاع کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نےغزہ کی پٹی میں مسلسل 11ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے جاری کی تفصیلات جاری کی ہیں جس میں غزہ کی پٹی میں بڑھتی ہوئی انسانی تباہی کی حد کو ظاہر کیا گیا ہے۔
اتوار-18-اگست-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں اور بے گھر ہونے والے افراد کے خلاف دو نئے قتل عام کیے جس میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔
اتوار-18-اگست-2024
بین الاقوامی اور امدادی تنظیموں کی رپورٹس بتاتی ہیں کہ غزہ کی پٹی میں 70 فیصد رہائشی عمارتیں، کمپنیاں اور ہسپتال تباہ ہوچکی ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ ملبہ ہٹانے اور تعمیر نو کی لاگت 80 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جس میں کئی سال لگیں گے۔
اتوار-18-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے تسلسل میں قابض فاشسٹ فوج نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، خاص طور پر غزہ کی پٹی کی مرکزی گورنری میں قتل عام کے لیے ایک جبری بڑی نقل مکانی کی راہ ہموار کی گئی ہے۔
ہفتہ-17-اگست-2024
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روزایک بیان میں بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی میں خاندانوں کے خلاف پانچ قتل عام کیے۔
ہفتہ-17-اگست-2024
اسرائیلی ریاست کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ پر نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے 10 لاکھ قابض اسرائیلی ریاست چھوڑ چکے ہیں اور واپس نہیں آئے ہیں۔
ہفتہ-17-اگست-2024
اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کےلیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی شہری "ایک ناقابل یقین پیمانے پر موت اور تباہی کے کبھی نہ ختم ہونے والے ڈراؤنے خواب میں جی رہے ہیں"۔
ہفتہ-17-اگست-2024
کل جمعہ کو یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں بالخصوص غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار شہریوں کی حمایت میں ملین مارچ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔