دوشنبه 12/می/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ پر جارحیت کے آغاز سے شہید صحافیوں کی تعداد 202 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں "گورنمنٹ میڈیا آفس” نے اعلان کیا ہے کہ "سینیر صحافی عمر الدراوی کی شہادت کے بعد غزہ میں سات اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 202 ہو گئی ہے”۔ "سرکاری پریس” نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی […]

جبالیہ میں ٹینک کے دھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عبرانی اخبار "معاریو” نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں 52 ویں آرمرڈ بٹالین کے ایک ٹینک میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین فوجی زخمی ہو گئے۔ اخبار نے وضاحت کی کہ جبالیہ میں حماس کے مجاھدین نے 52ویں بٹالین کے ایک ٹینک کو […]

غزہ کی انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل کے لیے ناموں کی فہرست مصر کےحوالے کردی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کو عارضی طور پر سنبھالنے کے لیے کمیونٹی سپورٹ کمیٹی بنانے کی خاطر مجوزہ ناموں کی ایک فہرست عرب جمہوریہ مصر کے حوالے کر دی ہے۔ حماس نے واضح کیا ہے کہ یہ کمیٹی فلسطینی اتھارٹی کے تحت […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی ہولناک بمباری جاری،مزید 71 فلسطیی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 34 مقامات پر فضائی حملے اور جنگی جرائم کیے جن کے نتیجےمیں 71 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے جمعرات کو کہا کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

قابض فوج غزہ میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہی ہے:سرکاری پریس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے پٹی میں سکیورٹی فورسز اور امداد فراہم کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانے میں اضافہ ایک واضح منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد ایک انتظامی اور حکومتی خلا پیدا کرنا اور غزہ میں افراتفری […]

غزہ کے ڈی جی پولیس اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں معاون سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج آج جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمود صلاح اور ان کے معاون میجر جنرل حسام شاہوان، جو پولیس کمانڈ کونسل کے رکن ہیں کو جنوبی غزہ میں خان یونس کے […]

حکومت حماس کو تسلیم کرے اوراسرائیل کو تنہا کرنے کا عزم کرے:جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو تسلیم کرے اورحماس کا دفتر اسلام آباد میں کھولا جائے۔ اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ۔ فلسطین کے بچوں کو تعلیم دی جائے ،سفارتی محاذ پر اسرائیل کو تنہا کرنے کا بیٹرا خود […]

عالمی ادارہ صحت کا غزہ کے ہسپتالوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے پیر کے روز غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پٹی میں صحت کا نظام شدید خطرے سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ "غزہ میں لوگوں کو […]

اکتوبر کے بعد شمالی غزہ میں 40 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی آرمی ریڈیو نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ اکتوبر سے شمالی غزہ گورنری میں متمرکز اور جاری قتل عام کے آپریشن کے آغاز سے اب تک 40 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ قابض فوج نے اب تک 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر سمیت جبالیہ آپریشن میں 40 افسران اور فوجیوں […]

برطانوی ادارہ غزہ میں نسل کشی کے مقامات کی نشاندہی میں مصروف

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی ’مونڈ ویس‘ ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2024 میں فارنزک آرکیٹیکچر فاؤنڈیشن فار فارنزک آرکیٹیکچر نے ایک تحقیقات شائع کی جو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جرائم کی حد کو درست طریقے سے دستاویز کرتی ہے۔ اپنی دستاویزات میں فاؤنڈیشن نے مقامی تجزیہ کے طریقہ کار پرانحصار […]