غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی فلسطینی دم توڑ گیاہفتہ-13-اگست-2022گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے دوران زخمی ہونے والا ایک 22 سالہ انس خالد انشاصی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
اسماعیل ھنیہ کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت بارے الجزائری قیادت کو بریفنگبدھ-10-اگست-2022منگل کے روزاسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے الجزائر کی وزارت خارجہ کے سیکرٹری جنرل جناب شکیب قاید کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔اس موقعے پر بات چیت میں اسماعیل ھنیہ نےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت پر بریفنگ دی۔