شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ: اسرائیلی فوج نے سینیرفلسطینی صحافیہ کوخاندان سمیت شہید کردیا

قابض صیہونی فوج نے فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں ایک تازہ قتل عام کرتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا کے شعبے کی ممتاز صحافیہ اور کارکن وفا العدینی ان کے شوہر اور بچوں سمیت شہید کردیا۔

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو360 دن ہوگئے، قتل عام جاری

غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 30 ستمبر سوموار کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 360واں روز ہے۔

اقوام متحدہ: غزہ میں 15000 حاملہ خواتین غذائی قلت کے دہانے پر ہیں

اقوام متحدہ کی خواتین نے غزہ میں صحت کی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جسے "غزہ: خواتین کی صحت پر جنگ" کا عنوان دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں غزہ میں صحت کے شعبے کے بحران اور خواتین اور لڑکیوں کی جسمانی اور نفسیاتی صحت پر اس کے اثرات کا جامع تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

یمن، شام اور لبنان کے خلاف جارحیت صیہونی ننگا ناچ کا تسلسل ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نےکہا ہے کہ برادر یمن پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری اور اس کی الحدیدہ کی بندرگاہ پر شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ شام کے خلاف غاصب جارحیت کو غاصب کی جارحیت میں خطرناک اضافہ فلسطین، لبنان اور عرب خطے میں جرائم اور کھلم کھلا دہشت گردی ہے جسےامریکی مدد سے انجام دیا جا رہا ہے۔

غزہ میں فلسطینی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام کا 359 اں روز

غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 29 ستمبر اتوار کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 359 واں روز ہے۔

غزہ میں بہیمانہ قتل عام جاری، مزید 52 فلسطینی شہید، 118 زخمی

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نےچار نئے قتل عام کیے جن میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

امریکہ خطے میں امن نہیں چاہتا بلکہ اسرائیلی جرائم میں شامل ہے:حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور اس کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ خطے میں استحکام کا دعویٰ کرتا ہے مگر وہ امن اور استحکام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔

غزہ کے عوام جہنم میں رہتے ہیں جو روز بروز بدتر ہوتی جاتی ہے: گوتیریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سات اکتوبر 2023ء سے فلسطینیوں کو جس صورتحال سے دوچار کیا ہے اس کو ایسی "جہنم سے جو دن بہ دن بدتر ہوتی جارہی ہے" سے تشبیہ دی ہے۔

غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ پراسرائیلی بمباری میں 15 فلسطینی شہید

شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں سینکڑوں بے گھر افراد کے ایک سکول کے اندر قابض فوج کے ہاتھوں ہونے والے تازہ خوفناک قتل عام کے کے نتیجے کم از کم 15 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیل نے غزہ کی 80 فیصد زرعی اراضی کوناکارہ بنا دیا: یورو میڈ

یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی پر کوبلڈوز کیے جانے سے وہاں پر سبزیوں اور فصلوں کی کاشت ممکن نہیں رہی۔