غزہ پر جارحیت، جنوبی افریقا نے اسرائیل سے سفارتی عملہ واپس بلالیا
منگل-7-نومبر-2023
غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
منگل-7-نومبر-2023
غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
منگل-7-نومبر-2023
انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 1948ء میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا قتل عام غزہ کی پٹی پر گذشتہ رات تاریکی کی آڑ میں اور مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات منقطع کرنے کے بعد کیا۔
منگل-7-نومبر-2023
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین برائے مشرق وسطی (یو این آر ڈبلیو اے) نے گذشتہ دو دنوں کے دوران غزہ میں اپنے 5 ملازمین کی شہادت کا اعلان کیا ہے، جس سے غزہ میں اس کے شہید ہونے والے ملازمین کی تعداد 79 ہوگئی ہے جب کہ بیس زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-6-نومبر-2023
اقوام متحدہ کی اہم ایجنسیوں کے اہلکاروں نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک غیر معمولی مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔انہون نے غزہ کی پٹی میں "فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی" کا مطالبہ کیا۔
پیر-6-نومبر-2023
اردن کی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے فوجی طیارے نے کل نصف شب کے بعد غزہ کی پٹی میں اردن کے فیلڈ ہسپتال میں فوری طبی امداد بھیجی ہے۔
پیر-6-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی غاصب فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنا چاہتے ہیں مگر ہم دشمن کی ہرسازش کو بری طرح ناکام بنائیں گے۔
پیر-6-نومبر-2023
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کی مذمت اور جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔
پیر-6-نومبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کار راکٹ حملوں سے جواب دیتے ہیں۔
پیر-6-نومبر-2023
غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کا ہولوکاسٹ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے۔
اتوار-5-نومبر-2023
گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے ایک وزیر کے غزہ میں ایٹمی حملے سے متعلق بیان نے ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر اندھا دھند بمبا