غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 90 معصوم فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کا تین بار قتل عام کیا۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کا تین بار قتل عام کیا۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج پانچ اکتوبر ہفتے کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 365واں روز ہے۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
آئرلینڈ کی سابق خاتون صدرمیری رابنسن جو 1990-1997ء کے عرصے کے دوران نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں پوری آزادی کے ساتھ قتل عام کررہا ہے اور پیش قدمی کررہا ہے۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ "غزہ میں بچوں کو پولیو ویکسین کی دوسری خوراک 14 اکتوبر سے شروع ہونی چاہیے"۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
غزہ کی پٹی میں کام کرنے والے 99 امریکی ڈاکٹروں نے پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے نائب صدر کملا ہیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "اسرائیل" کو فراہم کی جانے والی فوجی مدد فوری طور پر بند کریں۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
فلسطین کی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے کہا ہے کہ غزہ پر امریکی اور مغربی مدد سے جاری نسل کشی کی اسرائیلی جنگ نے مختلف تعلیمی سطحوں کے تقریباً 800000 طلباء کو لگاتار دوسرے سال بھی اپنی تعلیم جاری رکھنے سے محروم کردیا ہے۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج نے غزہ ک پٹی پر نہتے خاندانوں کے خلاف مزید آٹھ اجتماعی قتل عام کیے جن میں 99 شہید اور 169 زخمی ہوگئے۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج تین اکتوبر جمعرات کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 363 واں روز ہے۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے ایک سال کے دوران 902 فلسطینی خاندانوں کا وجود اور ان کی نسل ختم کرتے ہوئے ان کے تمام افراد کو شہید کردیا ہے۔
جمعرات-3-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان اقوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری صہیونی جارحیت کو روکنے کے لیے جمعہ کے روز دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں۔