
غزہ کے ننھے یوسف کی شہادت پر ہرآنکھ اشکبار
منگل-24-اکتوبر-2023
غزہ میں گذشتہ سولہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچے شہید ہورہے ہیں۔
منگل-24-اکتوبر-2023
غزہ میں گذشتہ سولہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچے شہید ہورہے ہیں۔
منگل-24-اکتوبر-2023
صیہونی قابض افواج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت مسلسل اٹھارہویں روز میں داخل ہوتے ہی آخری گھنٹے میں پے در پے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی جن میں زیادہ ترخواتین اور بچے ہیں جام شہادت نوش کرگئے۔
منگل-24-اکتوبر-2023
فلسطینی کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں مزید دو خواتین قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
منگل-24-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی قابض دشمن کو سکیورٹی نہیں ملے گی۔جب تک ہمارے لوگ اور بچے ہماری بابرکت سرزمین پر سلامتی، آزادی اور خودمختاری سے لطف اندوز ہو سکیں۔
پیر-23-اکتوبر-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بربریت کو آج ستروہ دن ہوچکےہیں۔
پیر-23-اکتوبر-2023
صیہونی قابض افواج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ آج 17 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
پیر-23-اکتوبر-2023
اسرائیلی چینل 12 نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے "طوفان الاقصیٰ" جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 1200 سے زائد فوجیوں کو معذور قرار دیا ہے۔
پیر-23-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس]کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے برادر اردن کے عوام سے بڑے پیمانے پر عوامی اجتجاج جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ قابض فوج کی طرف سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام دشمن کی بوکھلاہٹ اور اپنی ناکامی کو چھپانےکی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم فتح کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
پیر-23-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔
اتوار-22-اکتوبر-2023
بیرون ملک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ خالد مشعل نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ اور مزاحمت کی حمایت کے لیے مزید کام کریں۔ انہوں نے فلسطین کے حوالے سے عرب پوزیشن کو مضبوط اور مربوط بنانے پر زور دیا۔