پنج شنبه 01/می/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

گذشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی کنارے اور القدس میں مسلح جھڑپوں سمیت 18 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمت کی 18 کارروائیاں کی گئیں۔ معطی فلسطین انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ، مسلح جھڑپیں، دھماکہ خیز آلات کا […]

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کا غزہ میں جنگ بندی پر فوری عمل کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے حکام اور بین الاقوامی تنظیموں نے منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر کی گی نسل کشی کی کارروائی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ […]

یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد جنوبی مقبوضہ فلسطین میں خطرے کےسائرن بج اٹھے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی مسلح فوج نے اعلان کیا کہ انہوں نے قابض اسرائیل کے ’نیواتیم ایئر بیس‘ کو "فلسطین 2” ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔آپریشن نے کامیابی سے اپنا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد […]

فرعون صفت صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں کا وحشیانہ قتل عام،ا یک دن میں 174 معصوم بچے شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست نے امریکی اور مغربی ممالک کی مدد اور سرپرستی سے غزہ کی پٹی میں بچوں کے خلاف ایک نیا ہولناک قتل عام کیا. منگل کے روز شہریوں کے گھروں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والے پرتشدد اور خونی حملوں کے نتیجے میں 174 معصوم فلسطینی بچ شہید […]

آپریٹنگ رومز زخمیوں کی بڑی تعداد کو سنبھالنے سے قاصر ہیں:غزہ وزارت صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدقران نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے آپریٹنگ رومز زخمیوں کی بڑی تعداد سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں صحت کی صورتحال کو "تباہ کن” قرار دیا۔ الدقران نے کہا کہ آج صبح کے وقت غزہ پر […]

امریکہ فلسطینی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار،حماس کا قیادت کی شہادت پر سوگ کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور اجتماعی قتل عام کے نتیجےمیں جماعت کی قیادت، کارکنوں اور عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شہادت پر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے غزہ پر صہیونی فاشسٹ ریاست […]

عرب اور مسلمان ممالک کے بزدلانہ موقف نےاسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا حوصلہ دیا:برغوثی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین نیشنل انیشیٹو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی نے کہا ہے کہ نسل کشی کے جرائم پر کمزور عرب اور اسلامی ردعمل نے قابض اسرائیل کو غزہ کی پٹی کے خلاف دوبارہ جارحیت شروع کرنے کا موقع دیا۔ برغوثی نے منگل کے روز ایک بیان میں مزید کہا […]

عالمی بے حسی اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کا مینڈیٹ دیتی ہے:ہیومن رائٹس مانیٹر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی اسرائیل کے جرائم پر خاموشی، بے حسی اور بے عملی اسے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کو بڑھانے کے لیے نیا حوصلہ دیتی ہے۔ آبزرویٹری نے منگل کو ایک بیان میں مزید کہا کہ […]

عرب ممالک، یورپی یونین ، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کا مطالبہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین عرب اور یورپی ممالک نے قابض اسرائیلی ریاست سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت روکے اور جنگ بندی کے معاہدے پر واپس آجائے کیونکہ نئی جنگ کے انسانی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے منگل […]

غزہ :تازہ اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے اہم حکومتی عہدیدار کون کون سے ہیں؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے منگل کی علی الصبح پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے متعدد حکومتی رہنماؤں کی شہادت پر سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں آج صبح سویرے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اور اچانک جارحیت کے نتیجے میں متعدد […]