شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

بیروت کے مضافاتی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 24ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں بمباری اور شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ اور بیروت کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی ہے۔

غزہ کےعوام کی استقامت اور بہادری قابل تحسین ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ شمالی غزہ میں نام نہاد "جنرلوں کا منصوبہ" ان کے اپنے خاتمہ کا باعث ہو گا...!! ۔

ونروا کا غزہ میں 93000 بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا اعلان

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شراکت داروں کے تعاون سے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقوں میں دس سال سے کم عمر کے تقریباً 93000 بچوں کو قطرے پلانے کا کام مکمل کرچکے ہیں۔

بےگھرلوگوں کی پناہ گاہوں پر اسرائیلی بمباری کی حمایت قابل مذمت ہے

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی مندوب فرانسسکا البانیز نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک کی طرف سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی نقل مکانی کے مقامات پر اسرائیل کی بمباری کے دفاع کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کرنے والی ریاست کی حمایت کے قانونی نتائج سے خبردار کیا ہے۔

نیویارک ٹائمز نے غزہ میں ہیضے کی وبا سے خبردار کردیا

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے غزہ میں صحت کی ابتر صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے جنگ سے تباہ حال علاقے میں ہیضے کی وبا کے پھیلاؤ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔

یونیسیف اور سیو دی چلڈرن کا غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی دو بڑی تنظیموں ’یونیسیف‘ اور ’سیو دی چلڈرون‘نے غزہ کی پٹی میں بچوں کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ بچوں کےلیے کوئی "محفوظ جگہ" نہیں ہے۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، مزید 55 فلسطینی شہید،329 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف چار مزید قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید اور 329 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اسرائیل نے شمالی غزہ میں چارلاکھ فلسطینیوں کوقحط سے دوچارکردیا

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ اور وادی میں چارلاکھ سےزائد فلسطینی بھوک اور پیاس کی وجہ سے موت کا شکار ہیں۔

غزہ کی پوری نسل تعلیم کا نقصان برداشت نہیں کر سکتی: اونروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں 650000 سے زائد بچے اسکولوں سےمحروم ہیں اور ملبے کے درمیان رہ رہے ہیں۔ غزہ کی پٹی تعلیم کے نقصان کا اتنا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی۔ دو سال پوری نسل تعلیم سے محروم ہے۔

غزہ کی پٹی میں چار نئے قتل عام،مزید 62فلسطینی شہید، 220 زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں عام شہریوں، بے گھر افراد اور فلسطینی خاندانوں کے خلاف چار نئے قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 282 شہید اور زخمی ہوئے۔