سه شنبه 07/ژانویه/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت ببد کرنے کا مطالبہ

’ڈاکٹر ابو صفیہ کو بدنام زمانہ اسرائیلی حراستی کیمپ ’سدی تیمان‘ میں دیکھا گیا‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کے لیے حقیقی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ان کی گرفتاری کی مذمت کی۔ البرش نے میڈیا کے بیانات میں کہا کہ ”ابو صفیہ […]

اسرائیل کو تسلیم کرنیکی سازش دفن کر دی: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد ۔ مرکزاطلاعات فلسطین پاکستان میں متعین ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الر حمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایرانی سفیر نے مولانا کی صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی صورتحال بالخصوص […]

اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر کے بعد 1091 شیر خوارفلسطنی بچے قتل کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوابتہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے سات اکتوبر 2023ء سے اب تک غزہ میں 1,091 فلسطینی شیر خوار بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، جن میں سے 238 بچے ایسے بھی شامل ہیں جو قتل عام کی جنگ کے […]

غزہ میں اسرائیل نے صحت کا نظام تباہی سے دوچارکردیا: اقوام متحدہ

جنیوا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر یا اس کے آس پاس اسرائیلی حملوں نے صحت کے نظام کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑاکیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے رپورٹ کے ساتھ منسلک ایک بیان میں […]

فلسطینی صحافیوں کے قتل عام پر اسرائیل پر مقدمات چلانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ حق او سچ کی آواز کو خاموش کرنے اور فلسطینی عوام کے خلاف سنگین جرائم کو چھپانے کی کوشش میں فلسطینی صحافیوں کو براہ راست نشانہ بنا کر قابض اسرائیل روزانہ ثابت کرتا ہے کہ وہ فلسطینی پریس کا سب سے بڑا دشمن […]

وسطی اور جنوبی غزہ میں بارش کے باعث سینکڑوں خیمے پانی میں ڈوب گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہونے والے کیمپوں میں سینکڑوں خیمے گذشتہ رات اور منگل کی صبح موسلادھار بارشوں کے باعث زیر آب آگئے۔اس بارش نے قابض اسرائیل کی مسلسل بمباری ہونے والی تباہی  کے دوران  المناک حالات میں رہنے والے خاندانوں کے مصائب میں اضافہ کردیا۔ […]

اسرائیلی فوج غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہے: یو این ماہرین

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے مندوبین مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے متعدد نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ "غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے اور فلسطینیوں کی جبری نقل […]

حماس کا حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں فوری سامنے لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں کےٹھکانےکا پتا چلانے کے لیے قابض اسرائیلی حکام پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالیں۔ […]

عالمی ادارہ صحت کا غزہ کے ہسپتالوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے پیر کے روز غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پٹی میں صحت کا نظام شدید خطرے سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ "غزہ میں لوگوں کو […]

آئرلینڈ کا غزہ میں شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرش وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے اتوار کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مارٹن نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "ہمیں غزہ میں جنگ بندی اور شہریوں کے لیے انسانی امداد میں اضافے کی ضرورت ہے”۔ انہوں نے زور دیا کہ […]