یکشنبه 09/فوریه/2025

غزہ پر اسائیلی جارحیت

غزہ پر اسرائیلی فوج کے94 فضائی حملے، 184 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 94 فضائی حملے اور بمباری کی، جس میں 184 بے گناہ فلسطینی شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ دفتر نے ہفتے کی شام ایک بیان میں کہا کہ بمباری […]

ڈاکٹر ابو صفیہ کی جان خطرے میں ہے: یورو میڈ کا انتباہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی گرفتاری کےسے متعلق قابض اسرائیلی فوج لے ہٹ دھرمی پرمبنی موقف سے انکار کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یورو میڈ کا کہناہے اسرائیلی فوج کا یہ رویہ ڈاکٹرابو صفیہ کی حراست کے حالات کے بارے میں […]

اونروا: خان یونس میں بارش کے پانی سے 100 خیمے ڈوب گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں بارش کے پانی نے 100 سے زائد خیموں کو ڈبو دیا۔ ’انروا‘ نے ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ کے ساحل پر رہنے والے […]

غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک 34,624 طلباء شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے پر سات اکتوبر 2023ء کو جارحیت کے آغاز سے اب تک 12,943 طلباء شہید اور 21,681 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی […]

غزہ میں صحت کے نظام کی تباہی سے شہری شدید خطرے سے دوچار:ریڈ کراس

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں صحت کے نظام کی تباہی نے شہریوں کو شدید اور ناقابل قبول خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کے خاتمے نے شہریوں کو ناقابل قبول حد تک سنگین خطرے میں ڈال […]

کمال عدوان ہسپتال غزہ میں عوامی استقامت اور صہیونی جبر کی علامت ہے: حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نےزور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کو نشانہ بنانا "جرنیلوں کے پلان” کے نام سے مشہور بدنام زمانہ  منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمال عدوان […]

عالمی خوراک: غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا  ہے کہ جنگ اور محاصرے کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں۔ انہوں نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ وہ صرف ایک تہائی غذائی سامان لانے کے قابل ہیں جو ہمیں پٹی میں […]

حماس کا انڈونیشیا ہسپتال سے طبی عملے اور مریضوں نکالنے کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں واقع انڈونیشیا کے ہسپتال میں طبی عملے، مریضوں اور بے گھر افراد کو بندوق کی نوک پر بےدخل کرنے پر مجبور کیا۔ قابض صہیونی فوج کا یہ اقدام جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ […]

شمالی غزہ میں القسام کی مخصوص کارروائیاں،فوجی کیریئر تباہ، کئی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے صیہونی فوجیوں کے دو جہازوں کو تباہ اور نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مجاھدین نے گھرمیں گھسے اسرائیلی فوجیوںکو نشانہ بنایا جب کہ بیت لاھیا میں ایک اسرائیلی فوجی افسر کو ہلاک کردیا گیا۔ القسام بریگیڈزنے ایک فوجی رپورٹ میں کہا […]

اسرائیلی فوج نےغزہ میں صحت کا 75 فیصد نظام تباہ کر دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل مروان الہمص نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ ادویات کے داخلے کو روکنے، ہسپتالوں اور طبی عملے کی ناکہ بندی اوراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے جارحیت کا شکار ہے۔ الہمص نے قطر نیوز ایجنسی (کیو این […]