یکشنبه 16/مارس/2025

غزہ میں ہسپتالوں کی منظم تباہی

عالمی ادارہ صحت کا غزہ کے ہسپتالوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے پیر کے روز غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پٹی میں صحت کا نظام شدید خطرے سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ "غزہ میں لوگوں کو […]

حماس کا غزہ کے ہسپتالوں کے حوالے سے عالمی مبصرین بھیجنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو غزہ کے ہسپتالوں میں بھیجا جائے تاکہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سے ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق قابض فاشسٹ صہیونی دشمن کے جھوٹ کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جا […]

غزہ میں صحت کے نظام منظم بربادی لاکھوں فلسطینیوں کی سزائے موت کے مترادف

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کو قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فوجی طاقت سے منظم طریقے سے ختم کرنا دسیوں ہزار فلسطینیوں کے لیے موت کی سزا کے مترادف ہے۔ اسرائیل نے کمال عدوان ہسپتال پر حملہ […]