سه شنبه 18/مارس/2025

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ

غزہ کے الزیتون محلے میں ڈرون سے اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض صہیونی فوج نے زیتون کے مشرق میں بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی کے دوران ڈرون سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار نے […]

جنوری 2025ء میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کےاہم نکات

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی پر اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے 467 دنوں کے بعد بدھ کی شام قطر، مصر اور امریکہ کی کوششوں کے ذریعے جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا گیا اور اس پر عمل درآمد اگلے اتوار سے شروع ہو جائے گا۔ کئی مہینوں کے دوران قابض […]

الاقصیٰ فلڈ تاریخ کا اہم موڑ تھا، مزاحمت اب رکنے والی نہیں: خلیل الحیہ

دوحہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطینحماس کے سیاسی دفتر کے سینئیر رکن اور غزہ میں حماس کے رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے جنگ بندی اور اسیران کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ  اس تاریخی لمحے میں، جو ہمارے عوام کی جدو جہد اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے جو دہائیوں سے جاری […]