
فلسطین کا تاریخ ساز دن، ہزاروں بے گھر قومی پرچم لہراتے فلسطینی شمالی غزہ پہنچ گئے
پیر-27-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی فوج کی طرف سے عاید کی گئی پابندیوں میں نرمی کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی شمالی غزہ کی طرف واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ واپس آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا پہلا گروپ 15 ماہ سے زیادہ عرصے میں پہلی بار رشید اسٹریٹ پر نیٹزارم کے محور کو عبور […]