شمالی غزہ میں مجاھدین کے گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
جمعرات-9-جنوری-2025
تل ابیب – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں 4 فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں کو شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون کے علاقے میں ایک مشکل سکیورٹی واقعے میں مارا گیا، […]