یکشنبه 26/ژانویه/2025

غزہ جنگ

ہمارےفوجیوں کی جانوں کی قیمت پر غزہ جنگ ہو رہی ہے:اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نےغزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی صہیونی جنگ کے تسلسل پر انتہا پسند صہیونی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں فاضل مضمون نگار امیچائی اٹالی نے غزہ کی پٹی پر مسلسل […]

غزہ جنگ کے باعث اسرائیلی فوج میں خود کشی کا نیا ریکارڈ قائم

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی ریڈیو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 کوغزہ کی پٹی پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 28 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے، جن میں 16 ریزرو فوجی بھی شامل ہیں۔ خود کشی کا یہ رحجان 13 سالوں میں […]

ہرماہ ایک ہزاراسرائیلی فوجی جسمانی اور نفسیاتی بحالی میں شامل ہونگے لگے

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ قابض  وزارت دفاع میں بحالی کا محکمہ غزہ کی پٹی پر تباہی کی جنگ کے جاری رہنے کے نتیجے میں ہر ماہ تقریباً ایک ہزار زخمیوں اور جسمانی اعضا سے معذور ہونے والے فوجیوں کا اندراج کرتا ہے۔ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن […]

غزہ اور لبنان کے اندر لڑائی میں 11 اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیل کی سب سے بڑی کریڈٹ کمپنی بدترین خسارے کا شکار

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین اقتصادی اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کی سب سے بڑی کریڈٹ کمپنیوں میں سے ایک کے خالص منافع میں 2.5 فی صد کی نمایاں کمی ہوئی ہے اور خسارے کی شرح  78 ملین شیکل (تقریباً 20.8 ملین ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی اقتصادی […]

اسرائیلی فوج کے 63 کمپنی کمانڈر ہلاک،ایک تہائی ریزرو فوج ختم ہوچکی

اسرائیلی فوج میں ہلاکتیں

دوحہ میں حماس کے دفتر کے حوالے سے رپورٹس غلط ہیں: قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر ماجد بن محمد الانصاری نے دوحہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دفتر کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ریاست قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالثی سے دستبرداری کے بارے میں گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

اسرائیل:سات ہزارمذہبی یہودیوں کی فوج میں بھرتی کے احکامات جاری کردیے

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے ایک سال کی نسل کشی کی جنگ کے بعد ریزرو فوجیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے جلو میں قابض اسرائیلی فوج کے وزیر یوآو گیلنٹ نے 7000 حریدی یہودیوں کے لیے نئے بھرتی کے احکامات کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی فوج میں نفری کے پیش نظر نئی انجینئرنگ بٹالین کی تشکیل

قابض اسرائیلی قابض فوج نے جنگ کے دوران بڑی تعداد میں فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کے بعد فوج کی نفری پوری کرنے کے لیے ایک نئی انجینئرنگ بٹالین کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔

غزہ میں قتل عام میں مدد، امریکہ 22 ارب ڈالرپھونک ڈالے

امریکن واٹسن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکیوں نے 7 اکتوبر2023ء کے بعد فلسطینیوں پر مسلط کی گئی جنگ میں قابض اسرائیلی ریاست کو جنگی اخراجات میں 70 فیصد تک مالی امداد فراہم کی جس کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف قتل عام کیا گیا۔