
غزہ میں قابض فوج کے اہلکار مجاھدین کے حملے میں جھنم واصل
بدھ-8-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی میں مارا گیا ہے، جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، جن میں سے ایک افسر بھی تھا۔ قابض فوج نے منگل کی […]