
صہیونی جارحیت کے باوجود مغربی کنارے میں مزاحمت جاری ہے:حماس
جمعرات-26-دسمبر-2024
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نےکہا ہے کہ مغربی کنارے کی گورنریوں میں قابض صہیونی فوج کی منظم دہشت گردی اور قتل عام کے باوجود مزاحمت پوری قوت سے جاری ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جارحیت […]