
اسرائیل غرب اردن میں کیا کھیل کھلنا چاہتا ہے؟
پیر-8-جنوری-2018
امریکا کی غیر مشروط اور غیر مسبوق سیاسی حمایت کی آڑ میں صہیونی ریاست فلسطین کےدریائے اردن کے مغربی کنارے میں اپنا مستقبل کا ویژن مسلط کرنے کے لیے دن رات کوشاں وسرگرداں ہے۔
پیر-8-جنوری-2018
امریکا کی غیر مشروط اور غیر مسبوق سیاسی حمایت کی آڑ میں صہیونی ریاست فلسطین کےدریائے اردن کے مغربی کنارے میں اپنا مستقبل کا ویژن مسلط کرنے کے لیے دن رات کوشاں وسرگرداں ہے۔
جمعہ-5-جنوری-2018
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی توسیع پسندی کے ایک غیرمعمولی منصونے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت غرب اردن میں 2270 مکانات کی تعمیر کی جائے گی۔
جمعرات-7-دسمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قصرہ کے مقام پر جمعرات کو علی الصبح اسرائیلی فوج کےوحشیانہ کریک ڈاؤن میں 20 فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-28-نومبر-2017
اسرائیل کےایک عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور شام کے مقبوضہ وادی گولان میں ایک نئی شاہراہ تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ شاہراہ دونوں علاقوں میں سیاحوں کی آمد ورفت کے لیے ایک نیا ’روٹ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
جمعرات-16-نومبر-2017
فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ فلسطینی رہ نما، رکن پارلیمان اور تجزیہ نگارمصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے کو 225 جزیروں اور ٹکڑوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔
جمعرات-16-نومبر-2017
فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ فلسطینی رہ نما، رکن پارلیمان اور تجزیہ نگارمصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے کو 225 جزیروں اور ٹکڑوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا ہے۔
بدھ-15-نومبر-2017
اسرائیلی حکومت میں شامل بیت المقدس کے امور کے وزیر اور سینیر سیاست دان زئیف الکین نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد ایک ملین تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کو غرب اردن کے سیکٹر ’C‘ میں آباد کاروں کی تعداد ایک ملین تک پہنچانے کے لیے تیزی کے ساتھ منصوبہ بندی اور اقدامات کرنا ہوں گے۔
جمعرات-9-نومبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرسلفیت میں حارس قصبے میں ایک یہودی آباد کار نے ایک 8 فلسطینی بچہ گاڑی تلے کچل کر زخمی کر دیا۔
منگل-7-نومبر-2017
اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں قائم یہودی کالونیوں کو ملانے والی دو شاہراہ کی توسیع کے لیے 200 ملین شیکل کی خطیر رقم کی منظوری دی ہے۔
اتوار-5-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہ نما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے منتخب رکن الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ مسلح مزاحمت فلسطینی قوم کا دیرینہ حق ہے۔ جب تک ارض فلسطین پر صہیونیوں کا ناجائز تسلط موجود ہے فلسطینی مسلح جہاد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔