
اسرائیلی عدالت فلسطینی کو17 سال قید،17 ہزار ڈالرجرمانہ کی سزا
بدھ-25-اپریل-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو 17 سال قید با مشقت اور 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
بدھ-25-اپریل-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو 17 سال قید با مشقت اور 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
جمعہ-13-اپریل-2018
اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں دسیوں یہودی شرپسندوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک مسجد پر اتش گیر مادہ چھڑک کر اسے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد جل کر خاکستر ہوگئی۔
بدھ-11-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں تیاسیر کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کے اندر مشقیں شروع کر دیں۔
پیر-2-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک شہید فلسطینی نوجوان کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
جمعہ-30-مارچ-2018
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی کی آبادی 40 لاکھ 78 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
منگل-27-مارچ-2018
مقبوضہ فلسطین میں سنہ 1976ء میں فلسطینیوں کی املاک پرحملوں اور الجلیل شہرمیں فلسطینیوں کے قتل عام کےخلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
جمعرات-8-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر گھر گھرتلاشی کی کاررائیوں کے لیے کرفیو لگا دیا۔
جمعرات-8-فروری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الولجہ کے مقام پر واقع فلسطینیوں کے تین گھروں کی فوری مسماری کے احکامات جاری کیے ہیں۔
جمعرات-8-فروری-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو، وزیرخزانہ موشے کحلون اور وزیر برائے ہاؤسنگ وآباد کاری یوآو گالینٹ نے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید 13 ہزار مکانات کی تعمیر کو یقینی بنانا ہے۔
منگل-23-جنوری-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔۔