
یہودیوں کے لیے غرب اردن میں 2500 نئے گھروں کی منظوری
جمعہ-25-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں میں مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔
جمعہ-25-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں میں مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔
جمعہ-11-مئی-2018
قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب، سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کے مقبوضہ مغربی کنارے میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عاید کر دی ہے۔
بدھ-9-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 21 فلسطینیوں کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔
پیر-7-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمال میں قلندیہ فوجی ناکے سے فلسطینی خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔
اتوار-6-مئی-2018
قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینیوں کے “الکرامہ" سرحدی کراسنگ کے ذریعے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ حکام نے پابندی کی کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی۔
ہفتہ-5-مئی-2018
مقبوضہ مغربی کنارے میں ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپا مار کارروائیوں کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
جمعہ-4-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسپتال اور ڈسپنسریاں جہاں مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا ذریعہ ہیں وہیں ان کا ایک منفی پہلو بھی ہے جسے نمٹنے میں فلسطینی اتھارٹی بری طرح ناکام ہے۔
جمعرات-3-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں آج جمعرات کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کےدوران 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-30-اپریل-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج سوموار کوگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 20 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پرمنتقل کردیا ہے۔
پیر-30-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نےگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کی آڑ میں شہریوں کو زدو کوب کیا گیا اور ان کےگھروں میں لوٹ مار بھی کی گئی۔