
فلسطینی اتھارٹی غرب اردن میں مزاحمت سے کیوں خائف ہے؟
بدھ-19-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حالیہ ایام میں فائرنگ کے واقعات نے فلسطینی اتھارٹی کوبھی خوف اور خدشات لاحق ہیں۔ یہ خوف صہیونی ریاست کو بھی لاحق ہے جس کی وجہ سے اس نے غرب اردن کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر رکھا ہے۔