
غرب اردن: فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم ارضی پر اسرائیلی بلڈوزر چڑھا دیےگئے
اتوار-10-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر اسرائیلی حکام نے بلڈورزوں کی مدد سے کھدائی شروع کر دی ہے۔
اتوار-10-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر اسرائیلی حکام نے بلڈورزوں کی مدد سے کھدائی شروع کر دی ہے۔
اتوار-10-فروری-2019
ویسے تو پوری سرزمین فلسطین یہودیوں اور صہیونیوں نے غاصبانہ قبضے کے ذریعے یرغمال بنا کھی ہے مگر بعض علاقوں پر یہودی انتہاپسندوں کو خصوصی تسلط حاصل ہے۔
منگل-5-فروری-2019
فلسطین کے وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔
جمعرات-31-جنوری-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پرصہیونی حکومت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم'ایمنسٹی انٹرنیشنل' پر پابندیاں عاید کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
اتوار-27-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ اور غرب اردن میں جمعہ کے روز شہید ہونے والے دو فلسطینیوں اور 40 روز قبل شہید ہونے والے تیسرے فلسطینی کی نماز جنازہ کی ادائی کے بعد انہیں آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
پیر-21-جنوری-2019
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے24 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔
اتوار-20-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں صہیونی فوج نے ہفتے کے روز گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر القدس میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-31-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں "خلہ النحلہ" کےمقام پر فلسطینیوں کی 1200 دونم اراضی غصب کرلی۔
جمعرات-27-دسمبر-2018
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں 23 تعمیراتی منصوبوں کے تحت 1289 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
بدھ-26-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرقی علاقے اماتین میں فلسطینیوں کی ستر دونم اراضی غصب کرلی۔