
غرب اردن :مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی کئی گاڑیاں نذرآتش کر دیں
جمعرات-28-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کل بدھ کے روز وسیع پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے اور فلسطینی شہریوں نے صہیونی فوج پر آتش گیر مواد پھینکا جس کے نتیجے میں قابض فوج کی کئی گاڑیاں نذرآتش ہوگئیں۔