
فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کے روح پرور مناظر
ہفتہ-5-نومبر-2022
فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
ہفتہ-5-نومبر-2022
فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
ہفتہ-5-نومبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے سینکڑوں ملین شیکل مالیت کے معاہدے کے ذریعے مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے واقعات کا مقابلہ کرنے کے لیے جدید ہتھیار اور بکتر بند جیپیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتہ-5-نومبر-2022
کل جمعہ کے روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
جمعرات-3-نومبر-2022
کل بدھ کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں نئے حملے کیے، جن میں مسماری کی کارروائیوں سے لے کر فلسطینیوں کی املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس بھیجنے کی کارروائیان شامل ہیں۔
منگل-1-نومبر-2022
کل پیر کے روز قابض فوج اور آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر حملہ کیا۔
پیر-31-اکتوبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض اسرائیلی فوج اورغاصب آباد کاروں پر34 مقامات پرحملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں براہ راست فائرنگ کےواقعات بھی شامل ہیں۔
ہفتہ-29-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے کل جمعہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں سے 6 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ہفتہ-29-اکتوبر-2022
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کےلیے امن مندوب ٹور وینس لینڈ نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورت حال "بہت خراب ہو رہی ہے۔" انہوں نے زور دے کر کہا کہ "مقبوضہ مغربی کنارے میں سکیورٹی کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے۔
جمعرات-27-اکتوبر-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج اور یہودی آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک آباد کار کو چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔