
سال 2022 میں مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 176 فلسطینی شہید
جمعہ-6-جنوری-2023
سال 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی نے پچھلے چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
جمعہ-6-جنوری-2023
سال 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی نے پچھلے چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
بدھ-4-جنوری-2023
سال 2022 میں عوامی اور مسلح مزاحمت کی مختلف شکلوں خاص طور پر مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں ایک قابل ذکر اور معیاری اضافہ دیکھنے میں آیا کیونکہ فلسطینیوں کی طرف سے ہر قسم کی مزاحمت کی کارروائیاں دیکھنے میں آئیں۔
منگل-3-جنوری-2023
اتوار کی شام یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں ترمسعیا میں ایک گاڑی کو اگ لگا کر نذرآتش کردیا۔
منگل-3-جنوری-2023
اسرائیلی وزارت داخلہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کردہ یہودی بستیوں کی حمایت میں دسیوں ملین شیکل کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-1-جنوری-2023
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ گذشتہ ہفتے کے دوران 203 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔
اتوار-1-جنوری-2023
اسرائیل کی بیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ نئی دائیں بازو کی صہیونی حکومت مقبوضہ فلسطینی اراضی کے الحاق (تصرف) کو ایک سرکاری پالیسی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور آبادکاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔
جمعہ-30-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے سال 2022 کے لیے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کی شرح میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
جمعرات-29-دسمبر-2022
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے 21 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جن میں 6 شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس اور ایک مولوٹوف کاک ٹیل کا دھماکہ، آباد کاروں کے خلاف 4 آپریشن، آباد کاروں کی گاڑیوں کو جلانے کے دو محاذ آرائی کے آپریشن7 شامل ہیں۔
بدھ-28-دسمبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 11 شوٹنگ آپریشنز، دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ، مولوٹوف کاک ٹیلز، آباد کاروں کا مقابلہ اور 5 محاذ آرائی کے مقامات شامل ہیں۔