
اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی
ہفتہ-11-فروری-2023
کل جمعہ کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-11-فروری-2023
کل جمعہ کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-10-فروری-2023
قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں اور تنصیبات کے خلاف مسماری کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور ان خلاف ورزیو اور مسماری میں اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-8-فروری-2023
قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام بیت لحم کے مشرق میں واقع قصبے العبیدیہ پر چھاپہ مارا، جب کہ آباد کاروں نے اریحا میں شہریوں پر حملہ کیا۔
منگل-7-فروری-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ روز ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی فوجی اور ایک یہودی آباد کارزخمی ہوگئے۔
منگل-7-فروری-2023
کل پیر کی شام فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے شمال مغرب میں اسرائیلی قابض فوج کی چوکی پر فائرنگ کی۔
اتوار-5-فروری-2023
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے اریحا میں عقبہ جابر کیمپ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو زخمی اور 10 کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہفتہ-4-فروری-2023
فلسطین انفارمیشن سینٹر "معطی" نے جنوری کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج کی 3532 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ میں جنوری کے مہینے کو مغربی کنارے میں 2015ء کے بعد سب سے زیادہ خونریز قرار دیا گیا۔
جمعرات-2-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینوں کے گھروں کی مسماری کے فاشسٹ قابض ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی سطح پر ہم آہنگی اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہفتہ-28-جنوری-2023
مغربی کنارے کے شہروں نابلس اور قلقیلیہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جمعہ کی دوپہر درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔
جمعہ-27-جنوری-2023
کل جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نو فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن اور القدس میں آج جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر مزاحمتی کارروائیاں اور جلوس نکالےگئے۔ فلسطینیوں کی طرف سے قابض فوج اور ریاست کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔