
آباد کاروں کے فلسطینیوں کے گھروں پرحملے، گاڑیاں نذرآتش
اتوار-26-فروری-2023
ہفتے کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بورین قصبے کے مضافات میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا اور دو گاڑیوں کو جلا دیا۔
اتوار-26-فروری-2023
ہفتے کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بورین قصبے کے مضافات میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا اور دو گاڑیوں کو جلا دیا۔
اتوار-26-فروری-2023
فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں 42 مزاحمتی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں قابض فوج کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔
جمعہ-24-فروری-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےمیں مزاحمتی کارروائیوں میں سرگرم ’عرین الاسود‘ گروپ نے زور دے کر کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمت کی ٹرین چل پڑی ہے۔ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینی مزاحمت دم توڑ چکی ہے وہ دھوکے میں ہیں۔ ان کی یہ غلط فہمی جلد دور ہوجائے گی۔
جمعہ-24-فروری-2023
گذشتہ رات صیہونی قابض حکام نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کی یہودی بستیوں میں یہودیوں کے لیے ایک ہزارنئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
بدھ-22-فروری-2023
کل منگل کو اسرائیلی قابض حکام نے غرب اردن کے شمالی شہر طوباس کے مشرق میں واقع گاؤں عقبہ میں پرمٹ نہ ہونے کے بہانے پانچ رہائشی تنصیبات کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
ہفتہ-18-فروری-2023
کل جمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں فرعتا گاؤں کے مشرق میں فلسطینی اراضی پر ایک یہودی بستی اور ایک نئی فوجی بیرک قائم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
جمعہ-17-فروری-2023
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز یونیورسٹی کے طلباء، رہائی پانے والے قیدیوں اور قومی اور قانونی شخصیات کے خلاف اپنی سیاسی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جمعہ-17-فروری-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی کنیسٹ نے اپنی ابتدائی بحث کے بعد شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کی گئی یہودی بستیوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کے بل کی منظوری دی۔ یہ یہودی بستیاں سنہ2005ء میں غزہ کی پٹی کی بستیوں کو خالی کرنے کے دوران خالی کر دی گئی تھیں۔
بدھ-15-فروری-2023
اسرائیل کی عبرانی ویب سائٹ ’وائی نیٹ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم میں 7000 سے زائد بستیوں کی تعمیر شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
پیر-13-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نام نہاد "منی کابینہ" کا مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ ایک بار پھر قابض حکومت کے فاشسٹ اور نسل پرستانہ چہرے کوبے نقاب کررہا ہے۔