شنبه 03/می/2025

غرب اردن

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 25 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 5 شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور 4 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 17 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا اور مزاحمت کی 17 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں جن میں قابض فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

نابلس میں رن اوور کارروائی میں ایک صہیونی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے ے شمالی شہرنابلس میں ایک اسرائیلی فوجی اتوار کی شام حوارہ اسٹریٹ پر ایک رن اوور آپریشن میں زخمی ہوگیا۔

غرب اردن میں یہودی آباد کاری کے لیے 13.7ارب شیکل کی رقم مختص

انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی آباد کاری اور اسرائیل کے نام نہاد مذہبی اداروں کے لیے 13.7 ارب شیکل مختص کر کے صیہونی حکومت کے بجٹ میں آبادکاری کے لیے ایک اہم جگہ رکھی گئی ہے۔

اسرائیل کا غرب اردن میں یہودیوں کے لیے 600 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ

صہیونی قابض حکام مغربی کنارے میں 600 سے زائد نئے سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کی منظوری دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جن میں سلفیت گورنری کے قریب ایک نئی بستی بھی شامل ہے۔

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 24 گھنٹوں میں 25 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے متعدد فلسطینی گرفتار

صیہونی قابض فوج نے آج بدھ کو علی الصبح مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینی شہریوں گرفتار کرلیا۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 26 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا اور 26 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔

اسرائیلی فوج کا جنین کیمپ پر دھاوا بول دیا، 4 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز نے منگل کے روز مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو زخمی اور چار کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

صیہونی قابض افواج نے آج پیر کی صبح سویرے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں عسکر پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور ایک نوجوان کو گولیاں مار کر شہید جب کہ دوسرے کو زخمی کردیا۔