شنبه 03/می/2025

غرب اردن

رواں سال میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 136 مکانات کردیئے

صیہونی قابض افواج نے رواں سال 2023ء کے آغاز سےمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے گھروں اور اپارٹمنٹس کی مسماری کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

اسرائیل کا غرب اردن میں ہزاروں کنال زمین پر قبضے کا منصوبہ

اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت شہر کی تقریبا 10 ہزار دونم اراضی قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کےخلاف کل جمعہ کے روز نکالے گئے احتجاجی مظاہروں کے اسرائیلی فوج کے حملوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کی املاک پرحملے

منگل کی شام کو آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ حصوں میں شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے اور انتقامی کارروائیاں کیں۔

غرب اردن: طولکرم میں فائرنگ سے یہودی آباد کار ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے طولکرم کے شمال میں واقع حرمش بستی کے قریب ایک فلسطینی کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے ایک صہیونی آبادکار ہلاک ہو گیا۔

فلسطینی علاقوں میں 24 گھنٹوں میں 25 مزاحمتی کارروائیاں

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ہوئیں، جن میں فائرنگ، دھماکہ خیز ڈیوائسز کا دھماکہ، مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے اور آباد کاروں کے حملوں کا سامنا کرنا شامل ہے۔

غرب اردن کی 7 ہزار دونم اراضی اور آثار قدیمہ پرقبضے کا قانون تیار

کل اتوار کو فاشسٹ قابض حکومت میں قانون سازی کے لیے نام نہاد وزارتی کمیٹی نے ایک نئے نسل پرستانہ بل پر بحث شروع کی جس کی آڑ میں صیہونی قانون نافذ کرکے مغربی کنارے میں ہزاروں دونم اراضی چوری کی جائے گی۔

مغربی کنارے اور یروشلم میں 24 گھنٹے تک 29 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کےحملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور جنین میں متعدد مقامات پر فلسطینیوں پرحملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 25 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 5 شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور 4 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔