شنبه 03/می/2025

غرب اردن

عید کے روز الخلیل اور القدس میں یہودی آبادکاروں کےفلسطینیوں پر حملے

یہودی آبادکاروں نے عیدالاضحیٰ کے پہلے دن کل بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں ایک فلسطینی نوجوان کو زدوکوب کیا۔ دوسری طرف انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں کو مشتعل کیا۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 21 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں، جس کے نتیجے میں ایک آباد کار زخمی ہوا۔

اسرائیل نے یہودی آباد کاری کا نیا بم گرا دیا، 5623 مکانات کی منظوری

کل پیر کو اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 5623 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی۔

فلسطینیوں کی سنگ باری سے دو آباد کار زخمی، گاڑی تباہ

اتوار کی شام فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے عزون کے مغربی دروازے کے قریب فلسطینیوں کے پتھراؤ کے نتیجے میں دو آباد کار زخمی ہوگئے اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

رواں سال کے دوران القسام کے حملوں میں 10 صہیونی جھنم واصل

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے مجاہدین نے رواں سال 2023ء کے آغاز سے لے کر اب تک متعدد مخصوص کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد آباد کار اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 52 مزاحمتی کارروائیاں، 8 یہودی آباد کار زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا، مزاحمت کی 52 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں 8 آباد کار زخمی ہوئے۔

یہودی آباد کاروں کی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

کل بدھ کو رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے ترمسعیا میں قابض فوج کی حفاظت میں سیکڑوں آباد کاروں کی طرف سے کیے گئے وسیع پیمانے پر دہشت گردانہ حملوں میں ایک شہری شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔

فدائی حملے میں 4 صہیونی جھنم واصل، دونوں حملہ آور شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی ایک بستی کے قریب مسلح فلسطینی نے فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار یہودی آباد کار ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ ان میں سے ان میں دو حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

یہودی بلوائیوں کے حملے، غرب اردن میدان جنگ میں تبدیل

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل منگل کے روز یہودی بلوائیوں کےحملوں میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 70 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا اور 70 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں 4 یہودی آباد کار ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔