
جنین شہراور اس کے کیمپ میں شہید چھ فلسطینی سپرد خاک
جمعہ-17-جنوری-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کے روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے تین بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔شہداء کی نماز جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنین ہسپتال سے جلوس جنازہ کیمپ اور شہر میں ان […]