چهارشنبه 22/ژانویه/2025

غرب اردن

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی اٹھ کھڑے ہوں:حماس

جنین ۔ مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جنین شہر اور اس کے مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی ننگی جارحیت کا مقابلہ کرنےکے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور دشمن فوج پر ہر جگہ حملے کریں۔ حماس نے مغربی کنارے کے […]

غرب اردن میں یہودی آباد کار قتل، قلقیلیہ میں فلسطینیوں کی گاڑیاں ، مکانات نذرآتش

قلقیلیہ – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے الفندوق کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی غلطی سے فائرنگ سے ایک صہیونی آبادکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک قابض فوجی کی فائرنگ سے ایک آباد کار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا۔ اسرائیلی فوجیوں […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ شہید، 5 زخمی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچہ شہید اور 5 شہری زخمی کردیے۔ اتوار کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کی گولیوں اور حملوں سے ان میں دو بچے اور ایک بزرگ بھی زخمی […]

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں چار فلسطینی بچوں کو گولی مار دی

الخلیل۔ مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں فائرنگ کرکے چار فلسطینی بچوں کو زخمی کردیا۔ ایک مقامی ذریعے ؂نے بتایا کہ قابض فوج نے قصبے پر دھاوا بول دیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں۔ اس دوران قابض نے شہریوں پر براہ […]

جنین شہراور اس کے کیمپ میں شہید چھ فلسطینی سپرد خاک

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کے روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے تین بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔شہداء کی نماز جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنین ہسپتال سے جلوس جنازہ کیمپ اور شہر میں ان […]

حماس ملیشیا کی فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف شروع کی گئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ ہم آہنگی قرار دیا ہے۔ حماس کے رہنما عبدالرحمٰن شدید نے زور دے کر کہا […]

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور یہودی شرپسندوں کی غنڈہ گردی کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قابض اسرائیلی فوجیوں اور آباد […]

سال 2024 کے دوران مغربی کنارے اور القدس میں 80 بچوں سمیت 534 شہید

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین سال 2024ء کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی اور آباد کاروں کے حملوں میں 534 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 80 بچے بھی شامل ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے ایک بیان میں بتایاکہ فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف قابض […]

عباس ملیشیا نےفائرنگ کرکے فلسطینی باپ بیٹا شہید کردیے

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں عباس ملیشیا نے ایک شہری اور اس کے بچے کو گولی مار کرشہید کردیا۔ جب کہ اس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ انہیں وقت گولیاں ماری گئیں جب جنین کیمپ میں اپنے گھر کی چھت پرپانی بھرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک ماہ قبل اپنی […]

القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملےمیں اپنے دو مجاھدین کی شہادت پرسوگ کا اعلان

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے بدھ کی رات غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قابض اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں  اپنے دو مزاحمت کاروں کی شہادت پر  سوگ اعلان کیا۔ القسام نے ایک فوجی بیان میں کہا کہ "خدا کی قربت […]