جمعه 07/فوریه/2025

غرب اردن میں مزاحمت

مغربی کنارے میں 15 مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی 15 کارروائیوں میں 2 قابض اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

جنین کیمپ کی صورتحال تباہ کن ہے،تمام باشندے بے گھر ہو گئے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی صورت حالتباہ کن سمت میں جا رہی ہے اور اس کے تمام باشندے وہاں سے نکل چکے ہیں”۔ پریس بیانات میں توما نے […]

مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ، چھ زخمی

طوباس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں تیسیر چیک پوسٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوج ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے سوسیا گاؤں پر حملہ کیا۔ یہودی […]

شمالی غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ صہیونی جرائم کا رد عمل ہے:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے شمالی غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں دو اسرائیلی فوجیوں کا قتل اور چھ کو زخمی کیےجانے کا واقعہ صہیونی دشمن کی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔حماس نے اس بہادرانہ آپریشن پر حماس نے فلسطینی قوم […]

جنین میں قابض فوج پر کاری ضربیں لگانے والے القسام کمانڈر السعدی کی شہادت

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہےکہ جنین شہر میں دشمن فوج پر کاری ضربیں لگانے والے بہادر مجاھد نورالدین شاکر السعدی نے دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔ وہ ہفتے کی شام دشمن کی جارحیت اور وحشیانہ بمباری میں شمالی مقبوضہ […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات، گرفتاری مہم بھی جاری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کی صبح سویرے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں چھاپوں اور دراندازی کے دوران گرفتاری مہم شروع کی۔ دوسری جانب غرب اردن کے کئی شہروں میں قابض فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ رام اللہ میں قابض فوج نے شہر کے مغرب میں […]

غرب اردن: جنین اور قباطیہ قصبے پر قابض فوج کی بمباری میں 5 فلسطینی شہید،متعدد زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطینغرب اردن کے شمالی شہر جنین اور قباطیہ قصبے پر قابض فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں پانچ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہفتے کی شام کو جنین گورنری میں قابض اسرائیلی فوج کے طیاروں کی جانب سے کیے گئے متعدد فضائی حملوں کے دوران پانچ شہری شہید ہوئے۔ […]

حماس کی مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عوامی اتحاد اور مزاحمت کی اپیل

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے میں قومی اور عوامی کوششوں کو قابض صہیونی فوج اور یہودی انتہا پسند آباد کاروں کی دہشت گردی کے خلاف متحد کرنے پر زور دیا ہے تاکہ قابض دشمن کی وحشیانہ جارحیت کو پسپا کرنے کے لیےقوت فراہم کی جا سکے۔ حماس نے […]

قابض فوج کی طولکرم پر جارحیت جاری، الخلیل میں گاڑی پر حملہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور اس کے کیمپ پر مسلسل چھٹے روز بھی اپنی جارحیت جاری رکھی ہے جس سے بڑی تباہی ہوئی ہے اور درجنوں خاندانوں کو جبری بے گھر ہونا پڑا ہے۔ جبکہ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف […]

جنین اور نابلس پر قابض اسرائیلی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین اور نابلس میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور گولہ باری سے تین شہری شہید ہوگئے۔ وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسے جمعرات کی شام جنین کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سے دو شہریوں کی شہادت کے […]