پنج شنبه 13/فوریه/2025

غاصبانہ قبضہ

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 52 ہزار دونم اراضی غصب کرلی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے ’وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن‘ کے سربراہ مؤید شعبان نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے اس سال مغربی کنارے کی 52 ہزار دونم سے زائد اراضی غصب کرلی۔ انہوں کہا کہ کارروائیاں استعماری توسیع فلسطینیوں کی نقل مکانی کے منصوبوں کا حصہ ہیں۔ جو سات […]

قابض اسرائیل نے نابلس کے جنوب میں 18 دونم اراضی پر قبضہ کرلیا

قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس کے جنوب میں واقع دیہات عصیرہ القبلیہ، بورین اور ماداما سے تقریباً 18 دونم اراضی پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔

صلیبیوں کی طرح صہیونی بھی قبلہ اول پر قبضہ نہیں کرسکیں گے:رائدصلاح

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ راید صلاح نے کہا ہے کہ اگرصیہونی ایک ہزار سرخ گائے بھی ذبح کرکے ان کا خون مسجد اقصیٰ کی چوکھٹ پر بہا دیں تب بھی اس سے مسجد کی ابدی حقیقت نہیں بدلے گی۔

قابض اسرائیلی حکام نے قلقیلیہ کے مشرق میں 218 دونم پر اراضی غصب کرلی

کل اتوار کواسرائیلی قابض حکام نے قلقیلیہ گورنری کے مشرق میں جنیصافوت، الفندوق اور حجہ کے دیہاتوں کی زمینوں پر قبضے کا فیصلہ جاری کیا۔

وحشی اسرائیلی فوجیوں کی نہتی فلسطینی خواتین کی توہین،کپڑے پھاڑ ڈالے

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے خان الاحمر سے فلسطینی بدوؤں کو نکال باہر کرنے کے ظالمانہ آپریشن کے دوران خواتین سے وحشیانہ اور منظم انداز میں توہین آمیز سلوک کیا گیا۔

القدس پر غاصبانہ قبضہ مستحکم کرنے کا اسرائیلی قانون منظور

اسرائیلی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے ایک متنازع مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی اور مغربی حصے کو یکجا کرتے ہوئے مستقبل میں کسی امن معاہدے کے دوران شہر کی تقسیم روکنے کی کوشش کرنا ہے۔

سال 2016ء میں 13 ہزار دونم فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضہ

صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضے کی سازشیں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صہیونی حکام نے فلسطینی شہروں میں 13ہزار 295 دونم فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کیا۔